Young Girl Accused of sexual harassment in Yaman

yaman
یمن میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کو 15 منٹ کے اندر اندر عدالت نے سرعام گولی مار کر لٹکانے کا حکم جاری کر دیا جس پر فوری طور پر عمل کیا گیا.​ جن معاشروں میں فوری انصاف ہوتا ہے وہاں عوام جرم کرنے سے پہلے ہزار بار سوچتی ہے. اور پھر ​نور فاطمہ​ جیسے واقعات بھی جنم نہیں لیتے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.