Water and gutter in front of the Federal Urdu University

Federal Urdu University

اردو یونیورسٹی کے سامنے پانی اور گٹر، طلبہ پریشان


کراچی: وفاقی اردویونیورسٹی گلشن کیمپس پارکنگ کی جگہ پر کچرااور گٹر کی وجہ سے طلبہ و طالبات کودشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آئے دن روڈ پر گٹر کا پانی بہتا رہتا ہے جس کی وجہ سے آنے جانے میں خاصی دشواری پیش آرہی ہے۔ نمائندہ کراچی اپ ڈیٹس سے بات کرتے ہوئے طالبہ نے بتایا کہ یہاں کچرے کے ڈھیر میں روزبروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ یہاں سے گزرنے والی گاڑیاں انتہائی تیز رفتاری سے گزرتے ہوئے گٹر کا پانی روڈکراس کرنے اور بس کے انتظار میں کھڑے طلبہ علموں پر اڑاتے ہوئے جاتی ہیں جس سے کپڑے خراب ہوجاتے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.