Wasay Jalil Quits MQM, urges Mohajirs to unite

Wasay Jalil MQM

واسع جلیل نے ایم کیوایم چھوڑنے کااعلان کردیا


کراچی ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل نے سیاست کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا،نجی چینل کے مطابق ایم کیو ایم لندن کے رہنما واسع جلیل کا کہنا ہے کہ میراکسی سیاسی یامذہبی جماعت سے اب کوئی واسطہ نہیں،ایم کیوایم کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہورہا ہوں۔واسع جلیل نے کہا کہ مستقبل میں کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا،متحدہ کاشکرگزارہوں جس نے پارٹی میں اہم ذمہ داریاں دیں،ان کا کہناتھا کہ مہاجرقوم ایک اٹل حقیقت ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.