اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے ایون �یلڈ ری�رنس میں سابق وزیر اعظم نواز شری�، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) ص�در کو سزائیں سنانے پر رد عمل دیتے �وئے سینئر وکیل اور سابق اٹارنی جنرل عر�ان قادر نے ک�ا �ے ک� اس �یصلے پر 10 دن میں اپیل کرسکتے �یں۔ایک انٹرویو میں ان�وں نے ک�اک� نواز شری� کو اگر وطن واپسی پر گر�تار کرنا چا�یں تو کیا جاسکتا �ے لیکن اگر و� واپس ن�یں آئے توان�یں دیگر طریقوں سے بلانے کی کوشش کی جائے گی۔ان�وں نے عدالت کی جانب سے �یصلے کو مسلسل مؤخر کرنے پر ک�ا ک� ی� عمل انت�ائی غیر معمولی تھا، اس کے علاو� سپریم کورٹ کی جانب سے نیب کو ری�رنس دائر کرنے کا ک�نا بھی غیر معمولی تھا۔ان�وں نے ک�اک� ی� �یصل� ب�ت تنازعات کا شکار �وا اور اس پر تنازع کھڑا �وگا کیونک� اس کیس میں نواز شری� کے وکلاء کی جانب سے بھی اس طرح کے دلائل ن�یں دیے گئے جو دینے چا�یے تھے۔