Tanzeem Ek Sarbarah Char: Farooq Sattar

اسلام آباد: فاروق ستار نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کمیشن میں وہ گئے میں نہیں گیا. انہوں نےپریس کانفرنس کی تو میں نےکی،میں پریس کانفرنس میں پہل نہیں کی۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کہ ایک طرف انھیں پارٹی سے برترف کیا جارہا ہے. ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار نےکہا کہ ایم کیوایم کے رکن کے درمیان نہ اختلافی کے سبب چار چار سربراہ ہیں. اسی ترہا اگر معاملات رہے تو مہاجر پارٹی کے 2018 کے الیکشن بھول جائیں. انھوں نے انکشاف کیا پارٹی کوئی اورچلائے اورملبہ مجھ پرگرے. فاروق ستارنے کہا کہ بیک وقت ایم کیوایم پاکستان کےکئی سربراہ نہیں ہوسکتے،ہم پارٹی کوتقسیم نہیں کرناچاہتے. فاروق ستارنےمیڈیا سے گفتگومیں کہا کہ خالدبھائی کہتے ہیں عدالتوں میں نہیں جائیں گے،عامربھائی کہتےہیں عدالتوں میں جائیں گے،توعامربھائی سربراہ ہیں یا خالد بھائی۔ فاروق ستارمصالحت کاروں کا شکریہ اداکیا. انکا کہنا تھا کہ ایسی ہی صورتحال رہی تو رابطہ کمیٹی کےساتھ عام انتخابات نہیں لڑا جاسکتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.