Sindh Rangers Arrested 8 Criminals Accused In Karachi

rangers arrested criminals in karachio

شہر کراچی میں رینجرز کی کروائی میں بیشتر ملزمان گرفتار 

کراچی کے مختلف علاقوں میں سندھ رینجرز کی تابڑ توڑ کارروائیوں کے دوران مزید 8ملزمان دھرلیے گئے۔سہراب گوٹھ کے علاقےسے ٹارگٹ کلر معراج الدین کو گرفتار کرلیا گیا۔اتحاد ٹاون سےعادل عرف لمباپکڑا گیا جس کا تعلق لیاری گینگ وار سے بتایاگیا ہے ملزم پر الزام ہے کہ وہ ڈکیتی منشیات فروشی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے اسی طرح زمان ٹاون سے 2ملزم محمد فرحان عرف راجو اور عمران خان کو گرفتار کیا گیا ان پر بھی ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے دوسری جانب سہراب گوٹھ شریف آباد اور فرئیر سے 4ملزمان جہانگیر ،محمد وقار،آصف خان اور حسن علی کو منشیات فروشی کے الزام میں پکڑاگیا ہے۔سندھ رینجرز نے گرفتا ملزمان کو سندھ پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.