Shocking disclosures of Hidden cams in try room + Faisalabad outlets

changing room Camera

قانونی کاروائی کے دوران فیصل آباد کے نجی اسٹور میں لگے خفیہ کیمرے کی تنصیب

faisalabad hidden camera

اس سلسے میں خواتین کے چینجنگ روم میں خفیہ کیمرہ لگاتے ھوئے پولیس نے دو بندے گرفتارکرلیا. پولیس نے ظفر نامی سخص جو کے اپنی بہنوں‌ کے ہمرہ اس اسٹور میں مبطور گواہ بتانے پر پولیس نے چھاپے میں دو افراد کو حراست میں لے لیا. دوران تفتیش ان کا کہنا ہے کے دوکان کے مالکان کے کہنے پر کیمرہ لگایا گیا.
دکان کے اسٹاف نے ظفرسے وڈیو بناتے ہوئے کیمرہ چھین لینے کی کوشش بھی کی. پولیس نے کیس رجسٹرد کرتے ہوئے چار افراد کو حراست میں لے لیا جس میں دوکان مالک، مینیجر اور دو افراد شامل ہیں.

اب تک پولیس نے چھاپے میں 50 سے زائد دوکانوں پر نصب کیمرہ دوران تفتیش پکڑے. گس میں ذیادہ تر کیمرہ خفیہ جگاہوں پر منسلک.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.