Shaheen Airline ki ghaflat 200 say zaid afraad sham 4 bajay say islamabad Airport pay phanse gai

اسلام آباد ایئرپورٹ پر شاہین ایئرلائین کی غفلت کے سبب 200سے زائد مسافر پھنس گئے۔اسلام آباد ائیر پورٹ سے کراچی کے لیے شام 6 بجے کی فلائٹ کے لیے شاہین ایئر لائن کے پاس کوئی جہاز نہیں ہے ائر پورٹ پر موجود مسافروں میں خواتین بچے اور ضعیف العمر افراد کی بڑی تعداد شامل ہے جنہیں ہر آدھے گھنٹے بعد دلاسہ دیا جاتا ہے کہ جہاز روانہ ہونے والا ہے مگر وہاں پر موجود پریشان مسافروں کے مطابق رات 12بجے تک کراچی کی پرواز کے امکانات نہیں ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.