Sea Eating Up Sindh Land Daily-Murad Ali Shah

Sea eating up land daily

سمندر زمین نگل رہا ہے،وزیراعلی سندہ

(کراچی نیوز ٹی وی )

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ آبپاشی سے متعلق اہم اجلاس آج وزیراعلیٰ ہاوئس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں قلت آب پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پانی کی کمی کے باعث سمندر زمین نگل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل واٹر پالیسی میں کچے علاقوں کے تحفظ، ڈاؤن اسٹریم کوٹڑی بیراج میں  اتنا پانی چھوڑا جائے کہ سمندر کو آگے بڑھنے سے روکا جاسکے۔ انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں اے این جی عباسی کی رپورٹ سے رہنمائی لی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں۔پانی پر پہلا حق ساحلی آبادی کاتسلیم کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.