Scientists Created An Artificial Hand with Real Feeling

Scientists real Artificial Hand

اطالوی ماہرین کا بہترین مصنوعی ہاتھ تیار کرنے کا دعویٰ


کراچی: اطالوی ماہرین نے ہاتھوں سے محروم افراد کے لیے دنیا کا جدید ترین، ہلکا پھلکا اور بہترین مشینی بازو تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور اگلے سال اس کی تجارتی پیمانے پر تیاریاں شروع کردی جائیں گی۔ اٹالین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ڈاکٹر ڈی میکائیلی اور ان کی ٹیم نے یہ بازو بنایا ہے جو انتہائی جدید اور پیچیدہ ترین ہے۔ ڈاکٹروں کا دعویٰ ہے کہ یہ بہترین گرفت فراہم کرتا ہے جو اس سے پہلے کسی مصنوعی یا مشینی بازو کے ذریعے ممکن نہ تھی جبکہ یہ بہت مؤثر بھی ہے۔ کمپنی اگلے سال اسے تجارتی پیمانے پر تیار کرے گی اور اس کی قیمت 12 سے 13 لاکھ روپے کے درمیان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.