Saudi Arabia Gave the Biggest Shock of History to Pakistan

Saudi Arabia

سعودی عرب نے پاکستان کو تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا دے ڈالا, انتہائی تشویشناک خبر


ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)اپنی آنکھوں میں اپنے خاندانوں کے مستقبل سے جڑے کئی خواب سجائے سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کےلئے بری خبرآگئی ہے کہ کیونکہ سعودی عرب کے نیشنلائزیشن پروگرام کے تحت اب تک ہزاروں پاکستانی اپنے گھروں کو واپس آچکے ہیں ۔ جبکہ مزید ہزاروں کی تعداد میں پاکستانیوں کی جلد واپسی متوقع ہے ۔ سعودی گزٹ میں بتایا

گیاہے کہ سعودی حکومت نے غیر ملکیوں اور وہاں مقیم ان کے خاندانوں پر بھاری ٹیکس عائد کر دیا ہے ۔ جس کے بعد معقول تنخواہ والے غیر ملکی ورکرز کا بھی سعودی عرب میں ٹکنا مشکل ہو گیا ہے ۔ اور پاکستانیوں سمیت کئی ممالک کے کارکن اپنے بچوں کے امتحانات ختم ہوتے ہی واپسی کا رخ کررہے ہیں۔ جدہ کے ایک سکول کے پرنسپل نے بتایا ہے کہ سکول چھوڑنے کی سرٹیفکیٹس کی درخواستیں دیکھ کر لگ رہا ہے کہ جلد ہمارا سکول خالی ہو نے والاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.