Salman Khan Prisoner 106 Gets No No Special Treatment In Jail

SAlman Khan Prison

چنکارہ ہرن شکار کیس میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان گرفتار

بالی ووڈ اداکار  سلمان خان کو چنکارہ ہرن شکار کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔ پولیس نے سلمان خان کو گرفتار کر لیا۔ سلمان خان اور دیگر سات اداکاروں پر چنکارہ ہرن کے شکار میں سلمان خان اور ان کے ساتھی اداکاروں پر مقدمہ دائر کیا گیا ۔ سلمان خان پر یہ مقدمہ  2005 ء میں دائر کیا گیا تھا ۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے  اپنے سٹاف کے ساتھ مل کر نایاب نسل کے چنکارہ ہرن کا شکار کیا تھا۔ سلمان خان کے ساتھ اس مقدمے میں تبو ، نیلم ، سیف علی خان ، سونالی باندرے کو بھی شریک مجرم قرار دیا گیا ۔ اداکارسلمان خان  کو پانچ سال قید کے علاوہ دس ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.