Sabika Sheikh’s death body will reach Karachi today

Sabika Sheikh

سبیکا عزیز شیخ کی میت آج کراچی پہنچے گی


کراچی: امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی اسکول میں ایک طالب علم کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی17 سالہ پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی میت آج بروز پیر امریکہ سے کراچی پہنچے گی۔ 18 مئی کو سانٹا فے سکول میں فائرنگ کے واقعے میں دس افراد ہلاک جبکہ دس سے زیادہ افراد زخمی ہوئے۔ ان میں سبیکا عزیز شیخ بھی شامل ہیں جو امریکی حکومت کے ایک اسٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام کے تحت امریکہ میں زیر تعلیم تھی۔ اس پروگرام کے خاتمے میں چند ہفتے ہی رہ گئے تھے اور سبیکا عزیز کی کراچی واپسی عیدالفطر سے پہلے متوقع تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.