Ruet-e-Hilal Committee Annouces Ramzan likely to begin from Thursday

Ramadan 2018

پہلا روزہ جمعرات کو ہونے کے قوی امکانات ہیں، خالد اعجاز مفتی


کراچی: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہو گا جبکہ سیکرٹری رویت ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی کے مطابق کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے اور پہلا روزہ 17 مئی بروز جمعرات کو ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ جبکہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے سپریم جوڈیشنل کونسل کے تحت ماہرین فلکیات کا اجلاس آج ہو گا، جبکہ آج سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آنے کا بھی امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.