Role Of Sindh Rangers For Bringing Peace in Karachi

Sindh Rangers

کراچی کے امن میں رینجرز کا کردار ہے


ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے این ای ڈی یونیورسٹی میں طلبا وطالبات کو کراچی آپریشن اور اس کے نتائج سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان رینجرز ہر ممکن اقدامات کررہی ہے یہی وجہ ہے کہ کراچی آپریشن کے مثبت نتائج امن کی صورت میں نظر آرہے ہیں یہ بات انہوں نے NED یونیورسٹی کے دورے پر کہی اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر سروش حشمت لودھی ودیگر اعلی شخصیات اور طلبہ نے ڈی رینجرز کا استقبال کیا اور قیام امن میں رینجرز کے کردار کو سراہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.