Rangers Arrested 5 Criminals In Karachi

rangers arrested in karachi

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں’5ملزمان گرفتار

 

( کراچی نیوز ٹی وی)

رینجرز نے سولجر بازار اور عوامی کالونی سے ملزم سعد احمد کو گرفتار کیا گیا،ملزم بھتہ خوری کی متعدر وارداتوں میں ملوث ہے،   سولجر بازار سے ہی منتظر علی ، عمیر عرف لنگڑا اور حیدر علی نامی ملزمان گرفتار کیے گئے ، تینوں ملزمان اغوا برائے تاوان اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں،عوامی کالونی سے ایم کیو ایم حقیقی کا سید علی حیدر عرف کمانڈو گرفتار، ملزم منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث ہے،  جس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ گولا بارود بھی برآمد ہوا، تمام ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.