Ramadan Moon Sighted, first Roza on Thursday

Latest Breaking News pakistan

رمضان المبارک کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا


اسلام آباد: رمضان المبارک 1439ھ کا چاند نظر آ گیا ہے، کل بروز جمعرات پاکستان میں پہلا روزہ ہو گا۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں ہواجبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں ہوئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک، انڈونیشیا، ملائیشیا، آسٹریلیا اور جاپان میں رمضان المبارک 1439 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا وہاں پہلا روزہ کل بروز جمعرات 17 مئی کو ہو گا۔ اس طرح پہلی دفعہ دنیا میں زیادہ تر ممالک میں رمضان ایک ساتھ شروع

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.