PTI Workers Mocks Muslim League By Sticking Pictures On a DONKEY

PTI chanting slogans

پی ٹی آئی کی رہنما نے مسلم لیگی رہنماوں کو گدھا بنادیا


مسلم ن کے رہنمائوں رانا ثناء اللہ، طلال چوھدری، عابد شیر کی جانب سے عورتوں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے خلاف پی ٹی آئی ابراہیم حیدری کی جانب سے انوکھا احتجاج کیا گیا جوپی ٹی آئی ابراہیم حیدری کی رہنما جمیلہ بلوچ کی قیادت میں لیڈیز کارکنوں نے گدھوں پر مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کی تصویریں لگا کر شہر کا گشت کرایا ،پی ٹی آئی خواتین کی بڑی تعداد میں احتجاج میں شرکت، ن لیگ کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ ن لیگ کے وزراء خواتین سے معافی مانگیں ورنہ سخت احتجاج ہوگا، جمیلا بلوچ کا کہنا ہے کہ مریم نواز خود ایک خاتون ہے غلیظ زبان اسعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے چاہیے ۔پی ٹی آئی کی خواتین نے سخت احتجاج کے بعد گدھوں کو جوتوں کے ہار پہنچا کر شہر کا گشت کرایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.