Prices of Broiler Chicken Gets 25Rs Less Per Kilo

Broiler Chicken

کراچی میں برائیلر مرغی کا گوشت 25 روپے فی کلو سستا


کراچی میں گزشتہ چند روز سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافے پر شہریوں نے شدید غصے کا اظہار کیا تھا لیکن شہر میں اب مرغی کے گوشت کی قیمت میں 25 روپے فی کلو کم کردی گئی ہے۔ نئی پرائس لسٹ کے مطابق برائیلر مرغی کاگوشت 25 روپے کمی کے بعد 310 روپے سے کم ہوکر 285 روپے فی کلو پر آگیا ہے۔جبکہ زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 16 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد برائیلر مرغی زندہ 200 روپے سے کم ہوک ر184 روپے فی کلو ہوگئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.