PPP finalizes three names for caretaker Sindh CM

PPP Sindh CM

پیپلز پارٹی کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ سندھ کے لیے 3 نام


کراچی: پیپلز پارٹی نے نگران وزیر اعلیٰ سندھ کے لیے تین نام فائنل کر لیے، جن میں سابق الیکشن کمشنرسونوخان بلوچ، جسٹس (ر) زاہد قربان اورسابق چیف سیکرٹری فضل الرحمان کے نام فائنل کیے گئے ہیں تاہم نگران وزیر اعلیٰ کا اعلان اپوزیشن سے مشاورت کے بعد ہو گا۔ دیگر ناموں میں جسٹس (ر) زاہد قربان اور سابق چیف سیکرٹری فضل الرحمان شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.