PPP demanded a statement from Nawaz Sharif’s controversial statement

Nawaz Sharif Memogate scandal

نوازشریف پارلیمنٹ میں بیان کی وضاحت کریں،پیپلزپارٹی


کراچی پیپلزپارٹی کامشاورتی اجلاس ختم،اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ نوازشریف پارلیمنٹ میں آکر اپنے بیان کی وضاحت کریں،نجی چینل کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری اورشریک چیئرمین آصف زرداری نے اجلاس کی صدارت کی ،اجلاس میں خورشید شاہ،شیری رحمان اورنثارکھوڑونے شرکت کی،ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کا اس معاملے پردیگر جماعتوں سے بھی مشاورت کافیصلہ کیاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.