PMLN UC Chairman Killed Zeeshan Butt Journalist

Sialkot Zeeshan Butt

صحافی ذیشان بٹ کو مسلم لیگی یو سی چیئرمین نے کرپشن بے نقاب کرنے پر قتل کردیا 

(کراچی نیوز ٹی وی) 

 سمبڑیال کے نڈر صحافی ذیشان بٹ جو کہ نوائے وقت سے وابستہ تھے جنہیں  سچ بولنے لکھنے اور بتانے پر بیگوں والا علاقے سے مسلم لیگ ن کے یوسی چئیرمین عمران عرف عمرانی جس کا تعلق  وہاں کی چیمہ برادری سے ہے  اس وقت موت کی نیند سلا دیا جب ذیشان بٹ وہاں صحافتی ذمہ داریاں نبھا رہا تھا اور اس چئیرمین کی دھمکیوں سے سمبڑیال کی ضلعی چیرپرسن حنا ارشد وڑائچ کو آگاہ کررہے تھے ۔ مسلم لیگ ن کے ایسے بدمعاش عناصر جو کہ ملک اور پارٹی کے لیے ناسور ہیں.ان سے متعلق صحافتی تنظیموں کے رہنماوں نے شدید مذمت کرتے ہوئے ذیشان بٹ کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہےجبکہ   آرمی چیف، چیف جسٹس آف پاکستان اور وزیراعظم  سے  اس ناحق بہنے والے خون پر انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔

صحافی ذیشان بٹ کے قتل کے دوران ہونے والی فون ریکارڈنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.