PIA Invitation To Prince Harry and meghan

پی آئی اے کی، شہزادی ہیری اور میگھن مارکل کو سیر کی دعوت


کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شہزادہ ہیری کی والدہ آنجہانی لیڈی ڈیانا کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ہم نے شاہی شادی دیکھی اور لیڈی ڈیانا اور ان کے شمالی علاقہ جات کے دورے کو یاد کیا اور سوچا کہ یہ کتنا زبردست ہوگا کہ نو بیاہتا جوڑا بھی ہمارے شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی دیکھے۔ ٹوئیٹ میں شہزادی ہیری اور میگھن مارکل کو مخاطب کرتے ہوئے مزید کہا گیا کہ ہم بالکل تیار ہیں، آپ بس ہمیں بتا دیں کہ آپ لوگ کب آ رہے ہیں؟

Prince Harry meghan PIA

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.