pakistan maritime museum

میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی کھلے سمندر میں کاروائی

Pakistan Maritime Security Investigation

پاکستان: میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی کھلے سمندر میں کاروائی۔ پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے جہازوں ہنگول اور دشت نےکاروائی کرتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پرماہی گیری کرنے پر 52 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر کے ان کی 9 کشتیوں کو قبضے میں لے لیا ۔مزید قانونی کارروائی کے لیے ان ماہی گیروں کو ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

 

Maritime Security

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.