عمران خان کراچی پ�نچ کر بھی اپنا �رض ن� بھولے و� کام کر دیا جس کا ان�وں نے اعلان کر رکھا تھا

کراچی(سی پی پی ) وزیراعظم عمران خان نے ک�ا�ے ک� ک� کراچی میں قیام امن کے لیے پولیس اور رینجرز کی کوششیں قابل ستائش �یں۔اتوارکواسٹیٹ گیسٹ �ائوس میںگورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شا� نے ملاقات کی۔اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹرعار� علوی، آئی جی سندھ سید امام کلیم ، ڈی جی رینجرز،، حلیم عادل شیخ، �ردوس شمیم نقوی بھی ملاقات میں شریک تھے۔وزیراعلی اور گورنرسندھ کی جانب سے وزیراعظم کو صوبے کی صورت حال پر ت�صیلی بری�نگ دی گئی۔
گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم کو و�اق کے تعاون سے جاری منصوبوں پرپیشر�ت سے آگا� کیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے ک�ا ک� کراچی میں ص�ائی کا ب�ترنظام اورپانی کا منصوب� اولین ترجیح �ے۔ان�وں نے ک�ا ک� قیام امن کے لیے پولیس اور رینجرزکی کوششیں قابل ستائش �یں۔گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم کو بتایا ک� آپ کے وڑن کے تحت صوبے کو ترقی کی را� پر گامزن کریں گے، کراچی کی روشنیاں واپس لائیں گے۔
قبل ازیں وزیراعظم عمران خان �یلی کاپٹر کے ذریع� مزار قائد سے گورنر �ائوس کے پڑوس میں واقع گورنمنٹ کامرس کالج کے گرئوانڈ میں پ�نچے ج�اں سے و� بذریع� سڑک اسٹیٹ گیسٹ �ائوس کے لیے روان� �وئے۔عمران خان کے اس مختصر س�ر کے دوران ڈاکٹر ضیاالدین احمد خان روڈ، مولوی تمیز الدین خان روڈ اور کلب روڈ نامی سڑکوں کو عام ٹری�ک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔اسٹیٹ گیسٹ �اس پ�نچنے کے بعد پ�لے سے طے پروگرام کے تحت عمران خان نے شجرکاری م�م کے تحت پودا بھی لگایا۔
The post عمران خان کراچی پ�نچ کر بھی اپنا �رض ن� بھولے و� کام کر دیا جس کا ان�وں نے اعلان کر رکھا تھا appeared first on Urdu News.