شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی سماعت میں ساڑھے گیارہ بجے تک کا وقفہ کردیا

اسلام آباد نیب کی جانب سے فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ اسٹیل ملز کے ضمنی ریفرنسز پر سماعت ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردی گئی۔ پاناما کیس میں نااہل سابق وزیراعظم کے خلاف ریفرنسز کی سماعت میں ساڑھے گیارہ بجے تک ہوگی. فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کی غیرحاضری منظور کرلی گئی. احتساب عدالت نے دونوں ریفرنسز میں مجموی طور پر 8 گواہوں کو بیانات ریکارڈ کے لیے طلب کیا، جن کا بیان ساڑھے گیارہ بجے ریکارڈ کیا جائے گا۔ عدالت کے جج محمد بشیر نے العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ کے ضمنی ریفرنسز پرسماعت میں شریف خاندان کی طرف سے کی گئی درخواست عدالت نے منظور کرتے ہوئے سماعت دن ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.