ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے نو کھلاڑی اور آفیشلز کراچی پہنچ گئے


کھلاڑی اور آفیشلز دبئی سے نجی فضائی کمپنی کی فلائٹ ای کے 606 کے ذریعے کراچی پہنچے
ٹیم کے ارکان کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں ہوٹل منتقل کیا کیا گیا


ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان جیسن محمد اور کوچ سمیت گیارہ رکنی ٹیم پہلے ہی کراچی پہنچ چکے ہیں
ویسٹ انڈیز ٹیم وقت کی کمی کے باعث پریکٹس نہیں کرے گی


آج شام نیشنل اسٹیڈیم میں دونوں ملکوں کی کپتان ٹرافی کی تقریب رونمائی میں شریک ہونگے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.