Namaz e Janaza of Colonel Sohail Abid of Military Intelligence

Funeral prayer for Colonel Sohail

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوا نے کہاکہ ہم وطن کے دفاع کی خاطر کسی بھی قسم کی قربانی کے لیے پرعزم ہیں۔دہشت گردوں کے ہاتھوں شھید ہونے والے کرنل سہیل عابد کی آخری رسومات کے موقع پر انہوں نے کہا کہ جب بھی میرا کوئی سپاہی شہید ہوتا ہے مجھے لگتا ہے جیسے میرے جسم کا ایک حصہ جدا ہو گیا ہے میرے لیے وہ رات گزارنا بہت مشکل ہوتی ہے۔

Funeral prayer for Colonel Sohail Abid

شھید کرنل سہیل عابد کی لکھی ہوئی ایک نظم ان کے بے لوث جذبے کی گواہ ہے۔

میری وفا کا تقاضہ کے جاں نثار کروں
اے وطن تری مٹی سے ایسا پیار کروں

میرے لہو سے جو تیری بہار باقی ہو
میرا نصیب کے میں ایسا بار بار کروں

خون دل سے جو چمن کو بہار سونپ گیا
اے کاش ان میں خود کو شمار کروں

مری دعا ہےسہیل میں بھی شہید کہلاوں
میں کوئی کام کبھی ایسا یادگار کروں

Army Sohail Abid

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.