Na Ahel Shahbaz Shareef Bila Muqabla Party Ke Qaid Muqarar

لاہور: مسلم لیگ ن کی قیادت میں شہبازشریف تو ن لیگ کے صدر بن گئے. نوازشریف ن لیگ کے سپریم قائد اور تاحیات صدر بننے پر بھی خوش نظر نہیں آئے. ن لیگ مجلس اجلاس میں نواز شریف کے چہرے کے تاثرات کچھ اور ہی بتا رہے ہیں. شہباز شریف کے ٹویٹ پر بھتیجی مریم نواز نے ن لیگی قیادت کے متحد ہونے کا ٹوئیٹ بھی کردیا. جبکے آج ن لیگ کے اجلاس میں چوہدر نصار غیر حاضر رہے. نا اہل نواز شریف نے عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے میڈیا سے کہا کہ جج اس ترہاں کے فیصلے لیں اور ہم سر تسلیم خم کرلیں.وزیراعظم تالیاں بجاتے رہے .نواز شریف کا کہنا تھا ک آئیں چھوڑ کر عامر سے حلف لینا سب سے بڑا جرم ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.