Muslim League Announce To Remove Name Of Nawaz

Muslim League Nawaz

مسلم لیگ ’’ن‘‘ سے ’’ن‘‘ کا لفظ ختم کرنے کا فیصلہ، نئی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ’’م‘‘ یا’’ش‘‘ کس نام سے رجسٹرڈ کرائی جائے گی؟ حیرت انگیزانکشافات


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ’’ن‘‘ سے ’’ن‘‘ کا لفظ ختم کرنے کا فیصلہ، نئی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ’’م‘‘ یا’’ش‘‘ کس نام سے رجسٹرڈ کرائی جائے گی؟ حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق نوازشریف کے ملک دشمن بیان پر الیکشن کمیشن پاکستان میں پی ایم ایل سے’’ این ‘‘کا لفظ ختم کرنے کے لئے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،مسلم لیگ نے بھی متوقع ردعمل سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کرنے کے لئے مشاورت شروع کردی ہے،نئی پارٹی پی ایم ایل’’م‘‘ یا ’’ش‘‘ سے رجسٹرڈ کرائی جاسکتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے حالیہ بیان پر مسلم لیگکی صفوں میں بھی دراڑیں پڑ چکی ہیں،پارٹی ورکروں کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کئے جانے کا امکان ہے جس میں کہا جائیگا مسلم لیگ سے نواز کا نام ختم کرکے اسکی جگہ کسی اور نام کو لکھا جائے،لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسری جانب مسلم لیگ کے قائدین کو بھی تو برملا معلومات ہیں کہ ایسے بیانات کے بعد پارٹی ساکھ پر نقصان کا اندیشہ ہے اور وہاں بھی ایسی سوچ بچار کی جارہی ہے کہ مسلم لیگ کے ساتھ’’م‘‘ یا ’’ش‘‘لگایا جائے۔تاہم معلومات کے مطابق شہبازشریف لابی نے مسلم لیگ’’ش‘‘ کے نام سے رجسٹرڈ کرانے کی سرتوڑ کوششیں شروع کردی ہیں مسلم لیگ ’’ن‘‘ سے ’’ن‘‘ کا لفظ ختم کرنے کا فیصلہ، نئی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ’’م‘‘ یا’’ش‘‘ کس نام سے رجسٹرڈ کرائی جائے گی؟ نوازشریف کے ملک دشمن بیان پر الیکشن کمیشن پاکستان میں پی ایم ایل سے’’ این ‘‘کا لفظ ختم کرنے کے لئے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،مسلم لیگ نے بھی متوقع ردعمل سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کرنے کے لئے مشاورت شروع کردی ہے،نئی پارٹی پی ایم ایل’’م‘‘ یا ’’ش‘‘ سے رجسٹرڈ کرائی جاسکتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے حالیہ بیان پر مسلم لیگ کی صفوں میں بھی دراڑیں پڑ چکی ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.