Mulk Main Pani Ka bohran

تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ڈیڈ لیول سے صرف 4 فٹ اوپررہ گیا

پاکستنان میں پانی کا بحران، صورتحال سنگین ہوتی نظر آرہی ہے. ذرایع کے مطابق ملک میں پانی کی کمی ہوتی جارہی ہے. تربیلا ڈیم کا پانی بھی خالی ہوتا جا رہا ہے. خبر کے مطابق تربیلا ڈیم کا پانی کی کمی کا شکار ہوکر ڈیڈ لیول سے صرف 4 فٹ اوپررہ گیاہے. رپانی کی قلت کے باعث ملک میں صورتحال سنگین ہو رہی ہے. جسکی وجہ سے گندم کی پیداورمتاثر ہونے کا خدشہ ہے. تربیلا ڈیم کے پانی کی سطح خالی ہونےکےقریب ہے۔ نجی رپورٹ کے مطابق منگلا ڈیم میں پانی کی تشویشناک صورتحال پر ارکان کمیٹی۔ بیراجوں میں پانی کی کل آمد 44 ہزار کیوسک اوراخراج 61 ہزار کیوسک ریکارڈ کیاگیاہے.
پاکستان کی سورتحال ایسی ہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس ہوا تو قومی اسمبلی کے اراکین روم میں .کرسیوں کی کمی پر احتجاج کرنے بیٹھ گئے <ِ/p>

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.