Mahira Khan And Sonam Kapoor love at Cannes 2018 Got Viral

Mahira Sonam

کانز فلم فیسٹول میں  ماہرہ خان سونام کپور کی


ممبئی: معروف اداکارہ سونم کپور کا ما ہرہ خان کا ساتھ لی گی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیی۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ  اداکارہ سونم کپور نے بھی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے ممبئی سے فرانس پہنچی ہیں۔
اس بار لالی ووڈ کی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی اس فیسٹیول میں شرکت کی. واضح رہے کہ دیگر بالی وڈ اداکارائیں بھی ان دنوں فرانس میں ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.