KPK Assembly Main Phir Joota Chal Gaya

ایم پی اے جہانداد نے بلدیو کمار کو جوتا دے مارا

پیشاور: پی تی آئ کے رکن بلدیو کمار کی ایوان میں حلف برداری نہ ہوسکی. بلدیو کو ایم پی اے جہانداد نے جوتا دے مارا.سورن سنگھ کے قتل الزام میں ملوث بلدیو کمار کو اسسمبلی میں آمد پر جہانداد کا کہنا ہے کے وہ بلدیو کو اسمبلی میں نہیں دیکھنا چاہتے. ارباب جہانداد نے اعتراض کیا کہ قتل کیس میں ملوث ملزم کیسے اسسمبلی کا حصّہ بن سکتا ہے. جبکہ وہ مسلم لیگ ن نواز سے بھی دسترد کردیا گیا تھا. عوام میں شدید احتجاج اجلاس سے اراکین کا واک آوٹ.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.