Karachi Kings V/s Multan Sultan, Islamabad United V/s Lahore Qalandars

پی ایس ایل کے تھرڈ ایڈیشن میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے


پاکستان سپریم لیگ میں آج دو میچز لاہور قلندرزکا سامنا اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا جبکہ ملتان سلطانز آج کراچی کنگز سے ٹکرائیں گے۔ شارجہ میں کھیلے جانے والے اس میچ کا آغاز کراچی کنگز اورملتان سلطان سے ہوگا۔ پہلی بارآج دونوں ٹیمیں دوسرے کے مدمقابل نہیں آئیں۔ ملتان سلطانز کی قیادت شعیب ملک کر رہے ہیں جبکہ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم ہیں۔ پی ایس ایل 2018 میں اب تک 10 میچزہوچکے ہیں۔ کھیلے جانے والے تینوں میچز میں کراچی کنگز نے کامیابی حاصل کی ہے۔
آج کا دوسرا اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہورقلندرزکا ہوگا۔ آج کا میچ لاہورقلندرنے اب تک تینوں میچز میں شکست کا سامنا کیا ہے اس لیے آج کا میچ نہایت اہمیت کا حامل ہے.
برینڈن میکولم لاہور قلندرز کے سکندر ہیں جبکے اسلام آباد یونائیٹڈ کی کمان مصباح الحق نے سنبھال رکھی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.