Karachi Heavy intensity Of Heat will Rise on Saturday and Sunday

Heavy intensity Of Heat

سمندری ہوائیں کمزور،ہفتے اوراتوارکوہیٹ ویوکاامکان


کراچی شہر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے ہفتہ اور اتوار کو ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کیا ہے۔نجی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایاشہر میں سمندری ہوائیں کمزور پڑنا شروع ہو چکی ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں آئندہ ایک ہفتے تک گرمی کی شدت بڑھے گی، ہفتے کے روز کراچی میں سمندری ہوائیں چلنا بند ہو جائیں گی جب کہ ہفتہ، اتوار شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.