Karachi Expected To Sizzle At 41 Degrees Today in Pakistan

Heat Stroke

 شہریوں سے ہیٹ اسٹروک کی احتیاط کی اپیل


 .کراچی: ملک کے سب سے بڑے ساحلی شہر کراچی کو ایک مرتبہ پھر گرمی کی شدید لہر کا سامنا ہے. محکمہ موسمیات نے ہیٹ اسٹروک کا الرٹ جاری کر دیا

 شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مئی اور جون میں گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹنے کی پیش گوئی کی ہے۔ کراچی میں موسم گرم اورخشک رہےگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.