Karachi Board Of Intermediate Examination Paper Leaked on Social Media

karachi board of examintaion

کراچی میں انٹرکے امتحانات کا پہلاپرچہ ہی آئوٹ ہوگیا 


کراچی نجی چینل کے مطابق سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے آغاز کے ساتھ ہی بد انتظامی سامنے آنے لگی اور کراچی میں بارہویں جماعت کا زولوجی کا پرچہ امتحانی مرکز پر پہنچنے سے پہلے ہی
سوشل میڈیا پر آؤٹ ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.