Jail Main Shaarjeel Memon Ki Tabiyat Nasaaz Hone Per Dr Ne Operation Lazmi Qarar Dedya

کراچی: شرجیل میمن کی جیل میں طبیعت بگڑ جانے پر ڈاکٹرز نے فوری آپریشن لازمی قرار دیدیا. جناح اسپتال میں تین گھنٹے شرجیل میمن کا طبی معائنہ ہوا جس کے دوران مختلف ٹیسٹ کئے گئے۔ ڈاکٹروں کی رپورٹ کے مطابق شرجیل میمن کے دائیں کاندھے اور پیر میں شدید تکلیف ہونے کے باعث آپریشن تک شرجیل میمن کو اسپتال میں ہی رکھا جائے گا۔ شرجیل میمن کو میڈیکل ٹیسٹ کے بعد واپس جیل منتقل کردیا گیا۔
پونے چھ ارب روپے کے کرپشن کیس میں سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن اوردیگر ملزمان پر 15 فروری کو احتساب عدالت نےمحکمہ اطلاعات سندھ نے فرد جرم عائد کی تھی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.