Heavy intensity Of Heat

گرمی کی شدت آج 44 ڈگری تک جا پہنچی


کراچی: شہرقائد کئی روز سے گرمی کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے جبکہ آج درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جس کے باعث آج بھی شدید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شہریوں کو آج بھی چلچلاتی دھوپ اورگرم ہواؤں کا سامنا رہے گا۔ جبکہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے جبکہ گزشتہ روز کی طرح آج بھی سمندری ہوائیں بند ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.