Indian Supereme Court Big Decision-Dalit Protest On Road

Dalit

بھارتی سپریم کورٹ کا اوچھا فیصلہ

دلت سڑکوں پر آگئےمتعدد ریاستوں میں ہنگامے پھوٹ پڑے

(کراچی نیوز ٹی وی )

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے نچلی ذات ایکٹ پر آنے والے فیصلے کے بعد شمالی اور وسطی بھارت کی متعدد ریاستوں میں دلت سڑکوں پر آگئے اور ہنگامے پھوٹ پڑے، شہر میں کرفیو نافذ کرکے فوج کو الرٹ کردیاگیا جبکہ ہنگاموں میں متعدد افراد مارے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نچلی زات ایکٹ پر سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف دلتوں نے پورے بھارت میں احتجاج شروع کردیا اور حالات خراب ہونے کے بعد حکومت نے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کردی ۔ بھارتی پنجاب میں کاروبار،تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ مکمل طورپربند ہے ، میرٹھ میں تھانہ جلا دیا گیا، پٹنا میں بھی مختلف مقامات پرٹرینیں روکی گئیں،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.