Heat Stroke Alert in Karachi – Citizens Should Take Precautions

heatstroke alert

ہیٹ اسٹروک کا الرٹ جاری، شہریوں سے احتیاط کی اپیل


کراچی، شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار ہے۔ درجہ حرارت 42 ڈگری تک جا پہنچا، محکمہ موسمیات نے ہیٹ اسٹروک کا الرٹ جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات نے مئی اور جون میں گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹنے کی پیش گوئی کی ہے۔ کراچی میں موسم گرم اورخشک رہےگا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 44 سینٹی گریڈ رہےگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرارت 42 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 45 فیصد ہے، کل سے موسم معمول پر آنے کا امکان ہے

اس خبرکوبھی پڑھیں: الیکشن کے بعد ضرورت پڑی تو عمران خان سے اتحاد ہوسکتا ہے، آصف زرداری

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.