Govt decides to confirms to refer 90 Cases in military courts

Cases in military courts

کیسز فوجی عدالتوں میں چلانے کی منظوری


کراچی: وزارتِ داخلہ نے سانحہ نشتر پارک اور عباس ٹاؤن بم دھماکوں سمیت دہشت گردی کے 90 کیسز کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں چلانے کی منظوری دے دی۔ 1952 میں پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے لیے کل 90 کیسز بھیجنے کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ برائے داخلی اور قبائلی امور اور سندھ کے محکمہ داخلہ نے صوبے میں ہونے والی دہشت گردی کے کیسز کو بالترتیب جون اور نومبر2017 میں وفاقی وزارتِ داخلہ کو ارسال کیا تھا اور درخواست کی تھی کہ ان کیسز کا ٹرائل فوجی عدالت میں کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.