France eyes business opportunities Supports China’s CPEC project

CPEC

فرانس سی پیک منصوبے کی مکمل حمایت کرتا ہے، مارک بریٹی


کراچی: فرانس کے پاکستان میں نامزد سفیر مارک بریٹی کا کہنا ہے کہ ہم پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ سی پیک میں سرمایہ کاری کے مواقع کا بھی جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کراچی میں پاکستان اور فرانس کے نجی شعبے کی سرمایہ کاری سے بننے والی ٹیکسٹائل مل کا افتتاح کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان کے ساتھ اچھے کاروباری تعلقات ہیں۔ پاکستان میں توانائی سمیت آٹو اور زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.