FBR Suspends Shell Pakistan Registration Over Tax Evasion

Shell Petrol Pump

شیل پاکستان بھی ٹیکس چور نکلا،ایف بی آر نے رجسٹریشن معطل


کراچی۔ ایف بی آر نے تین ارب روپے کی ٹیکس چوری کے الزام میں شیل پاکستان کی رجسٹریشن معطل کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایف بی آر کے لارج ٹیکس یونٹ نے بڑی کارروائی کے دوران شیل پاکستان کی رجسٹریشن معطل کی، رجسٹریشن معطل ہونے کے بعد شیل پاکستان کوئی لین دین نہیں کرسکتا۔ایف بی آر کے مطابق شیل پاکستان پچھلے تین سال سے ٹیکس فراڈ کررہی تھی، شیل نے فروخت کی گئی مصنوعات کو چھپایا اور جتنا بزنس کیا اس سے کہیں کم ٹیکس ادا کیا۔

   مزید پڑھیے کراچی کی اہم خبریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.