فاروق ستارکی سینیٹ انتخابات کے لئے رابطہ کمیٹی کوامیدواروں کو نامزد کرنےکی پیشکش

Dr Farooq Sattar

متحدہ تحریک پاکستان (ایم کیو ایم-پی) کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے اعلان کیا ہے کے وہ اپنے امیدواروں کے نام واپس لیتے ہیں اور بہادر آباد گروپ کو اپنے نام پیش کرنے کےپیشکش کی مزید کہا وہ انہیں قبول کریں گے.فاروق ستار کا کہنا ہے کے رابطہ کمیٹی کے ذریعہ منتخب کردہ ناموں کا اعلان بھی کرینگے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.