Enquiry Notice Issue For Examination Paper Leaked In Sakhar

leaked exam paper

سکھر، نویں جماعت کا پرچہ آوٹ ہونے پر تحقیقات کا حکم

(کراچی نیوز ٹی وی)

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سکھر بورڈ کے امتحانات میں نویں جماعت کا پرچہ آؤٹ ہونے پر نوٹس لیتے ہوئے ہوئے سیکریٹری یونیورسٹی اینڈ بورڈ کو فوری تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انھوں  ملوث سہولتکاروں کے خلاف  سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.