Donkey Meat Hides In Karachi | Pakistan

donkey meat

گدھوں کی کھالیں برآمد گوشت غائب پولیس نے تلاش شروع کردی


(کراچی نیوز ٹی وی )

کراچی میں گدھوں کی کھالوں کا کاروبار کرنے والے گدھے کا گوشت کسی کو فروخت کرتے ہیں۔۔۔۔۔؟ پولیس نے تحقیقات شروع کردی کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے صنعتی ایریا کے ایک گودام پر چھاپہ مار کر وہاں 40 سے زائد ایسے بورے برآمد کیے جو گدھوں کی کھالوں سے بھرے ہوئے تھے پولیس نے گودام میں موجود 4 ملازمین کو گرفتار کرلیا ہے جن سےگدھے کی کھالوں کے متعلق تفتیش کی جارہی ہے جبکہ گودام کے مالک کا بھی پتا لگا لیا گیا ہے، پولیس اس بات کی تحقیقات کررہی ہے کہ گدھے کی کھالیں کس طرح جمع کی گئیں ہیں اور ان کا گوشت کہاں فروخت کیا گیا ۔
haraam gosh

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.