DMC Employees South Protest Outside Karachi Mayor Office

Mayor Karachi

ڈی ایم سی ملازمین کا کراچی کے میئر کےدفترپراحتجاج


کراچی میں مسلسل ناانصافیوں کے خلاف اور مطالبات کے حق میں ڈی ایم سی سائوتھ کے ملازمین کی ہڑتال کر دی ہے۔کراچی میں ڈی ایم سی ملازمین نے نا انصافیوں اور مطالبات کے حق میں میئر کراچی وسیم اختر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا، احتجاج کے باعث ایم اے جناح روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی،اس سے قبل کراچی میں ڈی ایم سی ساوتھ کے ملازمین نے ناانصافیوں اور مطالبات کے حق میں ہڑتال کی تھی۔ ڈی ایم سی سائوتھ کے ملازمین نے احتجاجاً کام بند کر دیا تھا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.