Cyclone making its way towards Karachi + Met Office

met weather karachi

کراچی میں سمندری طوفان سے ہولناک تباہی کا خدشہ


کراچی:سمندری طوفان پاکستان کی جانب تیزی بڑھ رہے ہیں،بچائو کیلئے انتظامات نہ کئے گئے تو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلے گی،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا انکشاف۔ بحرہ عرب امان طوفانوں سے پاکستان کا رخ کرلیا ہے اور سمندر میں پانی کی بڑھتی سطح نے خطرے کی گھنٹی بجادی جس سے متعلقہ شعبہ سمیت سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے چیئرمین اس حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ طوفان سے نمٹنے کیلئے حفاظتی انتظامات نہ کئے گئے بڑے پیمانے پر تباہی کا خدشہ ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.