Criminals Accused In Rape Case In Remand

criminal arrested

بچوں کو ہوس کا نشانہ بنانے والا ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے 

(کراچی نیوز ٹی وی)

درندے عالم غوری کو پولیس نے عدالت میں پیش کردیا ، عدالت نے ملزم کو دس اپریل تک پولیس کے حوالے کردیا.ملزم سے تفتیش کے لیے ریمانڈ کی استدعا عدالت نے منظور کرلی.ملزم کو گزشتہ روز تھانہ کورنگی پولیس نے گرفتار کیا تھا.ملزم چار سال سے بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا پولیس.ملزم نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا تھا پولیس.مقدمہ زیادتی کا شکار ایک بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.